پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا۔ہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں 3 ایک روزہ میچز اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گےدونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ میچز راولپنڈی اور 5 ٹی ٹوینٹی میچز لاہور میں ہوں گے جو 25 ستمبر سے 3 اکتوبر تک جاری رہیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی

امریکی محکمہ خا رجہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی مرمت…

مکہ المکرمہ کو عالم اسلامی کا پہلا سمارٹ سٹی بنا ئیں گے،گورنر مکہ

مکہ المکرمہ کے گورنر اور سینڑل حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد…

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…

ہم نے 2000 مربع کلو میٹرعلاقہ روسی فوج سے چھین لیا ہے، یوکرینی صدر

ولادیمیر زیلنسکی نےکہا ہے کہ روسی فوج شمال مشرق اور جنوب میں…