نامور اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین واسع چوہدری وائس چیئرمین ہوں گے۔عہدیداروں کی میعاد 2سال ہوگی پنجاب فلم سنسربورڈ میں سات ارکان کابھی انتخاب کیا گیا ہےممبران میں ڈاکڑ یونس بٹ، میاں امجد فرزند، کنول نعمان، مقصود احمد بٹ، جگن کاظم، خالدہ یوسف اور انجم رشید بھی ممبران میں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی بجٹ:سینما اور پروڈیوسرز کی آمدن انکم ٹیکس سے استثنیٰ قرار

مالی سال 23-2022 بجٹ دستاویزمیں ایک ارب روپےکی لاگت سےنیشنل فلم انسٹیٹیوٹ,پوسٹ…

ساجد خان نے شاہ رخ کو ملک کا وزیراعظم بننے کا اہل قرار کیوں دیا؟

معروف ہدایتکار ساجد خان ے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ایک…

ہندو پنڈت کی شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکیاں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فلم پٹھان کےگانے’بے شرم رنگ‘…

نوشین شاہ کو مریم نوازپر تنقید مہنگی پڑ گئی

مریم نواز کو نوشین شاہ نے کہا کہ اپنے والد کے خادموں…