آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ فخر زمان نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے کے بعد 3 درجے ترقی کرکے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اس سے قبل فخر زمان 10 ویں نمبر پر تھے

https://twitter.com/ICC/status/1653652231558688769?s=20
https://twitter.com/ICC/status/1653675153530798082?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

احمد شہزاد کو داخلے سے روکنے پر کامران اکمل کی پی سی بی پر شدید تنقید

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ہائی پرفارمنس کیمپ میں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔…

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم سمیت تمام ارکان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن…

گھرسے دورجیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے، رمیز راجا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…