امریکی حکومت ویکسین شدہ غیرملکیوں کو امریکا میں داخلے کی اجازت پر غور کر رہی ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ مکمل ویکسین شدہ ہونے کی شرط سفری پابندیاں اٹھانے کے سلسلے کی کڑی ہے۔حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث پابندیاں فوری نہیں اٹھا سکتے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.