سابق وفاقی وزیربرائےمذہبی امور اعجاز الحق نےہارون آباد شہر میں ڈکلیئر زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی کالونیاں بنائیں۔ یہ غیر قانونی کالونیاں بغیرکسی سرکاری منظوری کےبنائی ہیں۔ اعجاز الحق اور اُس کے فرنٹ مینوں نےسادہ لوح عوام الناس کروڑوں روپے ہتھیا لیے۔اینٹی کرپشن پنجاب نےاعجاز الحق سمیت ٹی ایم اےہارون آباد کے افسران و اہلکاروں کو 2 مئی کوطلب کرلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.