امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئےگرد کے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا جس میں 80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کے بعد دو ٹرکوں میں آگ بھڑک اٹھی

https://twitter.com/NickHausenWx/status/1653095543977959434?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…

افغان حکومت نے انڈین ائیرفورس سے فوری مدد مانگ لی بھارتی میڈٰیا

ٹوئٹر پر افغان اردو کےنام سے ٹوئٹر ہینڈلر سے بھارتی نیوز ویب…

روس کی یورپ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی…

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ…