چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات عشائیے کا اہتمام کیا، جس میں عدالت عظمیٰ کے تمام ججز کو مدعو کیا گیاگزشتہ روز عشائیے میں سپریم کورٹ کے 14 ججز نےشرکت کی جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےعشائیے میں شرکت نہیں کی اور انہوں نے عشائیے میں عدم شرکت کی وجہ سے بھی آگاہ نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے امن اور خوشحالی ممکن نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ترقی،…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کے خلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے مونس الہٰی بینکنگ کورٹ میں…

ویڈیو:قاسم سوری کی موجودگی میں ن لیگی مریم نواز کو دی گئی قتل کرنے کی دھمکی

ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہےکہ تحریک انصاف کے رہنما، سابق ڈپٹی سپیکر…