سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےجوڈیشل کمیشن کےتمام ممبران کو خط لکھ دیا۔اپنے خط میں جسٹس فائز عیسیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ اور پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی تقرری کی سفارش کردی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جوڈیشل کمیشن کے سینئر رکن ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ ہائیکورٹ کا حقیقی ماں کے بجائے بچہ گود لینے والی ماں کو دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران…

نگراں حکومت کا فیصلہ معطل، گجرات ڈویژن اور وزیرآباد ضلع کا درجہ بحال

پنجاب میں گجرات کو ڈویژن اور وزیر آبادکوضلع کا درجہ دینے کا…

عمران خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت

پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی…

نجی بس سروس کا لودھراں سے بہاولپور تک چلنے والی سپیڈو بس بند کرنے کا اعلان

پنجاب:نجی بس سروس نے لودھراں سے بہاولپور تک چلنی والی سپیڈو بس…