ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی عدم تحفظ سے بہتر ہے وہ جہاں بھی جاتے ہیں مکمل سکیورٹی کے ساتھ جاتے ہیں لیکن دبئی میں کسی سکیورٹی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی وہاں پر مکمل طور پر محفوظ محسوس ہوابھارت میں تھوڑا سامسئلہ ہےاس لیےمیں جہاں بھی جاتا ہوں مکمل سکیورٹی کےساتھ جاتاہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان کے افغان لیڈر شپ سے خصوصی مراسم ہیں اسٹولٹن برگ

نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے…

امریکا میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

امریکی ریاست میری لینڈ میں گھر سے 5 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مرنے…

کینیڈا نے ایران پرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کردیں

کینیڈا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے…

ٹریفک پولیس اہلکارکی گانا گا کرپارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی پنجاب میں ٹریفک پولیس اہلکار کےدلچسپ انداز میں گانا گا کر…