وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے سمیت عوام کوریلیف دیں گے،اس بجٹ میں عوام کو سکھ کا سانس ملے گادوست ملکوں کی بھی مدد کی امید ہے،حالات کوبہترکرنےکی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔پی ٹی آئی میں تمام لوگ مسافر ہیں،پی ٹی آئی کا کوئی کارکن پرویز الہٰی کیلئے باہر نہیں نکلا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ کا آڈٹ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار کو طلب کرلیا

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کے مطابق سپریم کورٹ کے…

فواد چوہدری کا مریم اورنگز یب کے شوہر سے متعلق سوال

 فوادچوہدری نےوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کےشوہر کی شہریت سےمتعلق سوال پوچھ لیا۔اپنےبیان…

الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف “مجرم” قرار،شوکاز نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنر نےفیصلہ پڑھ کر سنایا،کہاگیا کہ ممنوعہ فنڈز تحریک انصاف…

بلاول کااقوام متحدہ جنرل سیکریٹری سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری سےٹیلفونک رابطہ…