پاک فضائیہ کی جانب سے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا مشن جاری ہے ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آج پاک فضائیہ کا ایک اور ائیربس طیارہ 140ہم وطنوں کو لےکرکراچی پہنچ گیا۔ سوڈان میں پھنسے ہوئے آخری پاکستانی کی بحفاظت وطن واپسی تک مشن جاری رہےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.