گورنر خیبرپختونخوا کو عہدےسےہٹانےکےلئے ہائیکورٹ میں معظم بٹ ایڈووکیٹ نے درخواست دائرکی صدر پاکستان، عارف علوی، وفاقی حکومت، حاجی غلام علی اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔آئین پاکستان کےمطابق گورنر نگراں حکومت کےقیام کےبعد الیکشن تاریخ دینےکا پابندہوتا ہےلیکن گورنر نے اسمبلی تحلیل کے 90 روز گزرنےکےباوجود الیکشن تاریخ نہیں دی گورنر خیبرپختونخوا نے آئین کی خلاف وزری کی،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.