محکمہ موسمیات نے جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کے طاقتور اور طویل سسٹم کےملک پراثرانداز ہونے کا امکان ظاہر کیا ہےکراچی سےکشمیر تک 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے بحیرہ عرب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونا شروع ہوگیاہےکراچی میں جمعہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایپل کی بڑے سائز کے آئی پیڈز بنانے کی منصوبہ بندی

ٹیک کمپنی ایپل بڑے سائز کے آئی پیڈ کی منصوبہ بندی کر…

پہلی پاکستانی کوہ پیما خاتون نائلہ کیانی کے ٹو کے کیمپ ون پر پہنچ گئیں،مزید سفر شروع

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو سرکرنےوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ…

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ستاروں کی نرسری دریافت کر لی

ٹیرنٹیولا نامی نیبیولا خلائی نرسری کو آفیشلی 30 ڈوراڈس کا نام دیاگیا…