چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھاجنوری سے مارچ کے دوران چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گزشتہ سہ ماہی سے 71 فیصد زیادہ ہے جب کہ برآمد کی گئی گاڑیوں میں بڑا حصہ نیو انرجی وہیکلز کا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاپان حکومت کی نوجوان نسل سے زیادہ سے زیادہ شراب پینے کی اپیل

جاپان حکومت نے نوجوان نسل سے زیادہ سےزیادہ شراب پینےکی اپیل کی…

سابق امریکی صدرنے افغانستان سے افواج کے انخلا کو غلطی قرار دیدیا

افغانستان میں طالبان کےقبضےکی وجہ سےامریکہ کےسابق صدرجارج ڈبلیو بش شدید صدمےسےدوچارہوگئے…

دلیپ کمار کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہار تعزیت

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال…

بھارت میں شراب خریدنے کیلئے پیسے نہ دینے پر سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق جمعرات کےروز ریاست اترپردیش کےضلع بجنور میں 25…