وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی کا اجلاس ہوا جس میں معاونین خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا اور چیئرمین ایف بی آر سمیت فنانس ڈویژن کے سینئر افسران شریک ہوئے۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے جولائی 2022 تا مارچ 2023 ریونیو اہداف اور کارکردگی پربریفنگ دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.