ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک بناتےہوئےگولی لگنےسےنوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 30 سالہ ظفر علی پسٹل کی گولی سر پر لگنے سے جاں بحق ہوا۔ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہےکہ بڑے بھائی کے ہاتھوں ٹک ٹاک بناتےہوئےگولی لگنےسےچھوٹا بھائی جاںبحق ہوااس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.