حافظ آباد: محلہ شریف پورہ میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق اسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولہ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ نے تین سال قبل سابق پولیس کانسٹیبل سے پسند کی شادی کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی سمیت سندھ کےساحلی علا قوں میں ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آبادسمیت ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور…

لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

وزارت صحت کے ترجمان اور وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے لاہور کے…

کراچی پولیس آفس حملے کا اہلکار دوران علاج جاں بحق، شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی

جمعےکی شام کراچی پولیس آفس میں ہونے والے حملے میں اہلکار عبدالطیف…

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کیجانب سےجاری اعلامیے کے مطابق ارشد شریف قتل…