اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس میں رکشتے کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔مرنے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوجوان مرد ہم جنس پرست ایڈز کے مریض بننے لگے،اسلام آباد میں شرح بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ماہ جنوری سےلےکر ماہ اکتوبر…

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق

قومی ادارہ برائےصحت اورآغاخان یونیورسٹی کےماہرین نےایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کےروزپشاور میں منعقد…

کراچی مردم شماری کے دوران موبائل چِھننےکی جھوٹی اطلاع پر عملےکا رکن گرفتار

کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل…