Image Credits: BBC, Getty Images

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہےجواس وقت کورونا کی وجہ سےخطرناک سمجھےجارہے ہیں۔امریکی مرکزبرائےتحفظ وانسدادامراض کی جاری کردہ فہرست میں یونان، آئر لینڈ، لیبیا، اندورا، قازقستان، مالٹا، لیسوتھو،کوراکاؤ،جبل طارق،غواڈالوپ، آئل آف مین، مارٹینیق، سینٹ بار تھلیمی، امریکی جزائر ورجن اور سینٹ مارٹن جیسےممالک شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، شاہین آفریدی نے جیمز اینڈرسن کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ…

سرکاری تدفین سے قبل عوام کو ملکہ الزبتھ کے آخری دیدار کی اجازت

برطانوی حکام عوام کو ملکہ الزبتھ کےتابوت کو دیکھنے کی اجازت دینے…

پیٹرول بحران: برطانوی فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی…

امریکا : لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی واقعہ میں…