اسنیپ چیٹ نے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ٹول کو سوشل میڈیا ایپ کا حصہ بنا دیا ہےمائی اے آئی نامی چیٹ بوٹ کچھ عرصے پہلےاسنیپ چیٹ پلس میں متعارف کرایاگیاتھا جو ماہانہ فیس ادا کرنےوالوں کےلیےدستیاب سروس ہےمگر آئندہ چند ہفتوں کےاندریہ نیا ٹول اسنیپ چیٹ کے تمام صارفین کودستیاب ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…

کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کر لی

کے الیکٹرک کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو…

سورج کو گرہن لگ گیا

یہ ہائبرڈ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل،بحر ہند اور…

سندھ پولیس نےجرائم پر قابو پانے کیلئے ‘ تلاش ‘ ایپ متعارف کروادی

سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) غلام نبی میمن…