سابق ٹیسٹ کرکٹرشعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کوکشمیر پریمیئرلیگ پر قائم کردہ موقف پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہےکہا کہ لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا، پی سی بی کو بھی کوشش کرنی چاہیے کہ وہ سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کولیگ میں شامل کرے پاکستان ٹیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نورمقدم کیس : مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادکے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے…

Twitter chaos deepens as key executives quit

On Thursday, Elon Musk’s ownership of Twitter descended deeper into chaos as…

آریان کی گرفتاری، معروف برانڈ نے شاہ رخ کے اشتہارات روک دیے

آریان خان کے منشیات کیس میں ملوث ہونے پر بالی وڈ اداکار…