Pic from google

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے جبکہ فوری سماعت کی استدعا پر مدعی مقدمہ کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔علی زیدی کے وکیل کاکہناہےکہ درخواست کی سماعت آج ہی ہوگی اور علی زیدی کا جسمانی ریمانڈ آج ختم ہوجائے گا اور کل دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسافر بس اور کار آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق

شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا یوم وفات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و…

جے شنکرکو مہمان نوازی کے آداب نہیں آتے، عمران خان

عمران خان نےبھارتی وزیرخارجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاانہوں نے کہا…

حکومت کی طرف سے مذاکرات میں نیک نیتی نظر نہیں آرہی, اسد عمر

اسد عمر نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے اسی لیے…