کراچی: کورنگی عوامی کالونی میں مارٹ سے پولیس نے 3 خواتین پر مشتمل چوروں کے گروہ کو گرفتار کرلیاگرفتار خواتین میں نازیہ، حمیدہ اور اقرا شامل ہیں، گروہ کی خواتین مختلف مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر چوری کی وارداتیں کرتی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.