شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے،اعلامیہ کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں مودی مخالف ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کرنےاور ٹوئٹس ہٹانے کا انکشاف

بھارت کی ایک مائیکروبلاگنگ نیٹ ورکنگ ویب سائٹ نےانکشاف کیاہےکہ ٹوئٹر پر…

رواں ماہ مکمل سورج گرہن ہو گا

20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…

آرٹیمس مشن 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس…