مفتی عبدالشکور میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ جہاں ہائی لکس ریوو گاڑی سے مولانا عبدالشکور کی کار کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں اُن کی گاڑی دو قلا بازیاں کھاتی ہوئی فٹ پاتھ سے ٹکرائی۔مولانا عبدالشکور کو زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدالت نےعلی امین گنڈا پور کی ضمانت منظورکرلی

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان…

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل سے فری کال کی سہولت فراہم

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موبائل…

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے…