پشاور: سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جمرود خود کش حملے میں ملوث 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جنوری کے مہینے میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں دو اہلکار شہید ہوئے تھے۔دہشت گردوں کا مرکزی کمانڈر آپریشن کے دوران ہلاک ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی…

موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی گینگ گرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب 6 رکنی…

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق

قومی ادارہ برائےصحت اورآغاخان یونیورسٹی کےماہرین نےایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق…

ذیابیطس کے وبا کی طرح پھیلنے کی اہم وجہ دریافت

Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی…