ہیڈکوچ عاقب جاوید نے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہیے،تاہم ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنادی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نےکہا کہ 12 سال یا اس…

گھرسے دورجیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے، رمیز راجا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

فیفا ورلڈ کپ 2022 آخری فائنل ہو گا،لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے کہ قطر میں جاری…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹ سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکا آخری اور فیصلہ کن میچ…