20 اپریل کو سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر ہوگا، سورج کو مکمل گرہن 7 بجکر 37 منٹ پر لگے گا اور 9 بجکر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا جب کہ سورج گرہن کا اختتام 11 بجکر 59 منٹ پر ہوگا۔جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیا آسٹریلیا، پیسیفک، بحرہند اور انٹارکٹیکا میں کیا جاسکے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مختلف ممالک میں “ٹوئٹر” کی سروس میں تعطل، صارفین پریشان

ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل مختلف ممالک میں آیا ہے ٹوئٹر کی…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…

فلائنگ کار کی کامیاب آزمائشی پرواز

ایئر کارکے ایک آزمائشی ماڈل نے پیر کی صبح 6 بجے سلواکیا…

ثابت کر دیا ہم زمین کے محافظ کے طور پر سنجیدہ ہیں،سربراہ ناسا

تجرباتی اسپیس شپ کی ٹکرنےسیارچے کا راستہ کامیابی کے ساتھ بدل دیا۔…