یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے معاہدےمیں ایک اور پیشرفت ہوئی ہےعرب میڈیا کےمطابق پیشرفت میں دونوں فریقین کےدرمیان 900 قیدیوں کے تبادلے کا آغاز کل سے ہوگا۔ اکتوبر 2020 کے بعد یہ قیدیوں کاسب سےبڑا تبادلہ ہوگا۔ یمن میں جنگ بندی اور امن کیلئےعمان کی ثالثی میں مذاکرات کامیاب ہوگئے تھے اور دونوں فریقین نےجنگ بندی پراتفاق کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹریفک پولیس اہلکارکی گانا گا کرپارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی پنجاب میں ٹریفک پولیس اہلکار کےدلچسپ انداز میں گانا گا کر…

ٹوکیواولمپکس:ارشد ندیم فائنل راونڈ تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی

ارشد ندیم دوسرے راونڈ میں 85.16 میٹر کے فاصلے تک جیولین پھینکنے…

برازیل میں ایمیزون کے جنگلات کی کٹائی کا نیا ریکارڈ

گرین پِیس نامی ماحولیاتی ادارے کے مطابق اس سال جنوری سے جون…

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ

امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیاامریکی میڈیا کے…