عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی رپورٹ پیش کریں اسلام آبادہائیکورٹ نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا،جسٹس ارباب محمد طاہرنےکیس کی سماعت کی ،وکیل علی امین گنڈاپور ایڈوکیٹ شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئےوکیل درخواست گزارنےکہاکہ علی امین گنڈا پورپردرج تمام مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جاٸیں،عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےسماعت جمعےتک ملتوی کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چوری کا الزام، نوجوان کے نازک اعضا میں پٹرول ڈال دیا گیا

نئی دہلی:بھارت میں چوری کے شبے میں ایک قبائلی نوجوان کو بہیمانہ…

لندن: وزیراعظم شہبازشریف کی قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18…

معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ…