منگل سے مسجد نبوی میں معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ رواں برس رمضان کے آخری عشرے میں 4 ہزار 200 معتکفین مسجد نبوی کے مہمان ہوں گے۔مرد معتکفین کے لیے مسجد نبوی کی مغربی چھت مختص کی گئی۔ مرد معتکفین باب نمبر چھ اور داخلی سیڑھیوں اور باب نمبر 10 کو آمد و رفت کے لیے استعمال کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.