ایرانی پولیس نےبیان جاری کیا ہے کہ لازمی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کرنےوالی خواتین کی نگرانی کیلئے عوامی مقامات اورراستوں پر کیمرے نصب کیے جائیں گےتاکہ بے پردہ خواتین کی شناخت کرکے انہیں سزا دی جا سکےپولیس کےمطابق ایسی خواتین کی شناخت ہونے کےبعد، خلاف ورزی کرنے والوں کو نتائج کے بارے میں انتباہی ٹیکسٹ میسجز موصول ہوں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.