پاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹے میں49 ہزار 798 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 3 ہزار 582 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےجبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.19 فیصد رہی ملک بھرمیں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 43 ہزار 277 جبکہ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول ،چینی اور بجلی کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی ہو شربا اضافہ

ڈیری فارمرز نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافے کا…

PSX index crosses 43,000-mark

Karachi: On Monday, stocks at the Pakistan Stock Exchange (PSX) rebounded following…