برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھنےکا منصوبہ بنالیا ہے 500 تارکین وطن کو ڈورسٹ کے ساحل پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھا جائے گا۔ببی اسٹاک ہوم نامی 200 کمروں پر مشتمل رہائشگاہ ہوٹلوں کےمقابلےمیں کافی سستی پڑےگی۔برطانیہ کوتارکین وطن کے رہائشی اخراجات کی مد میں 6 ملین پاؤنڈ یومیہ کے اخراجات کرنا پڑرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول بحران: برطانوی فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی…

فیفا ورلڈ کپ: نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں…

2015 پیرس حملے: فرانسیسی عدالت نے ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

ججوں نے بدھ کے روز پیرس میں نومبر 2015 کے حملوں کے…

روس کا امریکا پر یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کا الزام

روسی وزارت خارجہ ماریہ زخارووا نےدعویٰ کیا ہے کہ دستاویزی ثبوت ہیں…