اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری کردیے فروری 2023 تک وفاقی حکومت کا قرض 54 ہزار 353 ارب روپے رہاگزشتہ فروری سے رواں سال فروری تک حکومت نے 11 ہزار 592 ارب روپےقرض لیا فروری 2022 میں وفاقی حکومت کا قرض 42761 ارب روپے تھاحکومت کافروری 2023 تک مقامی قرض 34 ہزار 71 ارب روپے رہاجبکہ حکومت کا فروری 2023 تک بیرونی قرض 20281 ارب روپےرہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے…

پٹرول فی لیٹر 10 روپے مہنگا کردیا گیا

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گہا…

پاکستان سٹاک مارکیٹ کی آج کی صورتحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنےمیں آیا،پاکستان سٹاک مارکیٹ 100…

پنجاب میں گیس بحران شدت اختیارکر گیا،400 کے قریب ٹیکسٹائل ملز بند

پنجاب میں چوتھے روز بھی ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی سپلائی بند…