سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کواینٹی کرپشن نےانکے حلقے کے ترقیاتی کاموں میں کمیشن لینے کے حوالے سے تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا۔ زرتاج گل اوران کے خاوند ہمایوں اخوند پرترقیاتی اسکیموں کےفنڈز کی فراہمی پر 10 فیصد کمیشن لینےکاالزام ہے۔کمیونٹی ڈویلپمنٹ پروگرام (3) اسکیموں کاریکارڈ بھی طلب کرتےہوئےزرتاج گل، ہمایوں اخوند اورپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےافسران کو 10 اپریل کوطلبی کانوٹس جاری کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پرویزالہٰی ہی پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت

چوہدری شجاعت نے بھی واضح کر دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی…

بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد

 بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد آج ہوگی۔تفصیلات…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانےکا دعوٰی کردیا

شاہد خاقان عباسی نےایڈووکیٹ رانا اسد کےتوسط سےلاہور کی مقامی عدالت میں…