سپریم کورٹ کی جانب سے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ اگر تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گاایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق کینین حکام نے تاحال باہمی قانونی معاونت کا جواب نہیں دیا خصوصی جے آئی ٹی کو بیرون مماملک سے تحقیقات کیلئے 3 ہفتے مزید دیئے جاتے ہیں
*صحافی ارشد شریف شہید @arsched قتل کیس سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا*
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل ازخود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا
اگر تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا، سپریم کورٹ pic.twitter.com/1nibx8WC4k
— Asad Kharal (@AsadKharal) April 5, 2023