ہول سیل میں چینی کی قیمت 120 روپےفی کلو تک پہنچ گئی۔گزشتہ دو روز میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 11 روپے کا اضافہ ہوا، کاروباری ہفتے کے اختتام پر چینی کی ہول سیل قیمت 109 روپے فی کلو تھی۔کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتےہی چینی کی قیمت میں انتہائی تیزی آ گئی اور ہول سیل قیمت 120 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

ڈالر ملک کی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے مہنگا ہوگیا ،ڈالر پہلی بار…

انٹربینک میںڈالر کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 88…

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ…