پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آئندہ چند روز میں لندن روانہ ہوں گی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن سے اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ عمرے کے لیے سعودی عرب پہنچیں گی۔نواز شریف شاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.