گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوام سے ملاقات کرنے اور رمضان المبارک کی بارہویں سحری کے لیے سرجانی ٹائم پہنچےکہا کہ قبضہ مافیا کو وارننگ دے رہا ہوں کہ اپنا بوریا بستر گول کر لیں، عید کے بعد سرجانی ٹاؤن میں قبضہ مافیا کےخلاف بھر پور آپریشن کیا جائے گا جس کی نگرانی میں خود کروں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد؛ مسافر وین کی ڈوائیڈر سے ٹکر، 11 افراد زخمی

 فیصل آباد میں سمندری کےقریب پیش آیا جس کے نتیجےمیں مرد اور…

اسلام آباد کے اسپتال میں فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن

اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیاگیا، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پٹرولیم گیس (ایل پی…

عورت مارچ کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی،پنجاب حکومت

پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ نگران…