گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 4 سالہ بچےکا نام سعید رشید المہیری ہے اور اس کا تعلق ابوظبی سے ہے سعید رشید کی اس وقت درست عمر 4 سال 218 دن ہے اورننھامصنف کتابیں لکھنے کا شوقین ہےاس نے The Elephant Saeed and the Bear کے نام سے کتاب لکھی ہے۔ یہ کہانی رحم دلی اوردو جانوروں کی لازوال دوستی پرمبنی ہے۔

https://twitter.com/GWR/status/1641374959292362754?s=20

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی 100 ملین ڈالر کلب میں شامل

مکیش امبانی بھی جیف بیزوس اورایلون مسک کیساتھ 100 بلین ڈالر کےخاص…

رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم کا امیدوار بننے کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل

 برطانیہ کا اگلا وزیراعظم بننے کی دوڑ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل…

عالیہ بھٹ نے پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کرلیا

عالیہ بھٹ نےبھی  پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ…

انڈونیشیا:فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129 افراد ہلاک ،سینکروں زخمی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شہر مالانگ میں دو مقامی ٹیموں کے…