گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہر صاحب اختیار کو عوام کے درمیان جانا چاہیے اور ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں،تنقید کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں اور میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔ چاند رات کو گورنر ہاؤس میں خواتین کے لیے مفت مہندی لگانےکا اہتمام کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسحاق ڈار پاکستان پہنچ گئے

امریکا اور برطانیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 21 ڈیمز ٹوٹ گئے

5 سال کےدوران کروڑوں روپےکی لاگت سےبننے والے 21 ڈ یمز ٹوٹ…

ملک میں پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کرایوں میں  بھی 20فیصد اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے ڈی ریگولیٹ…

پنجاب حکومت نے وزرا کے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد کردی

عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں وزیروں پرسرکاری پیسے سے پیٹرول…