تاجکستان کی سومون ایئر نے رواں ماہ سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہےاور اس حوالے سے سی اے اے نے سومون ائیر کو فضائی آپریشن کی اجازت بھی دیدی ہےابتدائی طور سومون ائیر پاکستان سے دوشنبے کےلیے ہفتہ وار ایک پرواز چلائےگی سومون ایئر فضائی آپریشن کے لیے بوئنگ 737 طیارے استعمال کریگی ۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.