کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اسپتال میں داخل ہو گئے۔ترجمان ویٹی کن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس طبی معائنے کے لیے اسپتال گئے ہیں۔ترجمان پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کے طبی معائنے کا وقت پہلے سے طے تھا۔ 86 سالہ پوپ فرانسس نے آج صبح ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا کہنا ہے کہ…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…

یو کرین کی اپیل پرایلون مسک کی جانب سے مدد

دنیاکےامیر ترین شخص ایلون مسک کاکہنا ہےکہ ان کی اسٹار لنک سیٹلائیٹ…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنا نام تبدیل کرکے مسٹر ٹوئٹ رکھ…