پشاور:سوشل میڈیا پراداروں کےخلاف مہم چلانےکےمقدمےمیں پی ٹی آئی سوشل میڈیا کےسربراہ اکرام کھٹانہ نےضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی کھٹانہ کے خلاف ایف آئی آر شہری حسنین رضا کی درخواست پر تھانہ گلبہارمیں درج کی گئی پولیس کاکہناہےکہ ایف آئی آر درج ہونےکےبعدگھر پرچھاپہ مارا گیا تاہم وہ گھرپرموجود نہیں تھےقانون کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائے جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.