پولیس نےحسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں ان کو کراچی میں درج مقدمےکےسلسلے میں عدالت میں پیش کرنےکےلیےراہداری ریمانڈ کی استدعا کی گئی عدالت نےحسان نیازی کو کراچی لےجانےکےلیےدو روز کا راہداری ریمانڈ دےدیا۔حسان نیازی کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج ہے،جس میں ان پر اشتعال انگیز تقاریر کی دفعات شامل ہیں –
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.