سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں کے فلائٹ آپریشن کے لئے بند رہے گا، فلائٹ آپریشن جیو ٹیکنیکل اسٹڈی کے باعث بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے فکس ونگ (ہوائی جہاز) 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ پرنہیں اتر سکیں گے صرف ہیلی کاپٹرصرف دن کی روشنی میں ٹیک آف اور لینڈ کرسکیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کی والدہ گرفتار

سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی،…

غربت سے تنگ آکر لڑکی نے خودکشی کرلی

کراچی:پاکستان بازارتھانےکےعلاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 گلشن بہار الجنت لان کےعقب میں کچی…

اسلام آباد میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم سے تین دوست جاں بحق ایک شدید زخمی

حادثہ ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل کے قریب پیش آیا جس میں…

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب…