بھارتی کرکٹ بورڈ نےآئی پی ایل کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے پر بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی۔کہا ہے کہ دونوں بورڈز آئی پی ایل کیلئے اپنے اپنے کھلاڑی ریلیز کریں ،اگر دونوں ممالک نے کھلاڑی نہیں بھیجے تو پابندی لگادیں گے۔ آئی پی ایل کے درمیان دونوں ممالک کی الگ الگ سیریز ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.