حسان نیازی کےوکیل فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئےانویسٹی گیشن افسر نےموقف اختیارکیا کہ ساتھی ملزم کا پتہ چل گیا ہےاسلحہ اور گاڑی برآمد کرنے ہیں۔ پولیس نے حسان نیازی کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی عدالت نے کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا،اور حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی…

اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں دفعہ 144…

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملہ؛ دو پولیس اہلکار شہید

جعفرآباد میں پولیس چوکی پر حملے کے نیتجے میں دو پولیس اہلکار…

میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں…