سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں بارش ہوئی ہےاورایئر پورٹ پر بھی بارش تیز ہوئی ہےاس وجہ سے چھوٹے طیاروں کی فلائنگ کو روک دیا گیا ہے کیونکہ بارش کے دوران چھوٹے طیاروں کے لئے مشکلات ہوتی ہیں،تیز ہواؤں کی وجہ سے چھوٹے طیاروں کو ونگز کے ساتھ وزن باندھ کر پارک کیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا…

خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز رپورٹ

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24گھنٹےمیں ڈینگی کےمزید 476 کیسز…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…